ایکنا: مدینہ منورہ میں قائم مجمع ملک فہد برائے طباعت و اشاعت قرآن کریم نے چار برّاعظموں میں ایک لاکھ 90 ہزار سے زائد نسخے قرآن مجید کے شائع اور تقسیم کیے۔
خبر کا کوڈ: 3518545 تاریخ اشاعت : 2025/05/26
ایکنا: چودہ ممالک کے زائرین کو مدینہ میں واقع ملک فھد پبلیکیشن کا دورہ کرایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518075 تاریخ اشاعت : 2025/03/03
ایکنا: یورپی ممالک کے عمرهگزاروں نے ملک فھد قرآنی مرکز کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517699 تاریخ اشاعت : 2024/12/25
ایکنا: بارہ ایشیائی ممالک کے عمرہ زائرین نے مدینہ میں «ملک فهد» قرآنی پبلیکیشن کادورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517518 تاریخ اشاعت : 2024/11/25
ایکنا: ملک فهد پبلیکیشن اپنے قیام سے لیکر اب تک بیالس سالوں میں درجنوں زبانوں میں تین سو ملین قرآن شایع کرچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517349 تاریخ اشاعت : 2024/10/27
ایکنا: دنیا کے 88 ممالک کے تین ہزار حجاج نے موسم حج میں ملک فهد قرآنی کمپلیکس کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516622 تاریخ اشاعت : 2024/06/23
ایکنا ریاض : وزارت امور اسلامی و تبلیغات کے مطابق ریاض نمایش میں بڑی تعداد میں کتابیں پیش کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515047 تاریخ اشاعت : 2023/10/02
ایکنا (مکہ) وزارت امور اسلامی سعودی کی جانب سے حجاج میں بیس لاکھ قرآن کا نسخہ تقیسم کیا جارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514555 تاریخ اشاعت : 2023/07/02
ایکنا تھران- قرآنی پبلیکیشن «ملک فهد» کی جانب سے اکتالیسویں شارجہ بین الاقوامی نمایش میں مختف قرآنی ترجمے پیش کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513064 تاریخ اشاعت : 2022/11/07
ایکنا تہران- ملک فهد پبلیکیشن کے تعاون سے ریاض 2022 بین الاقوام کتب نمایش میں اشاعت قرآن کے مراحل کی نمایش ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3512834 تاریخ اشاعت : 2022/10/05
بارہ دن میں؛
تہران(ایکنا) قرآن کریم مکه نمایش میں عوام بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511794 تاریخ اشاعت : 2022/05/04